Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَا يَضَعْ نَعْلَيْهِ عَنْ يَمِينِهِ وَلَا عَنْ يَسَارِهِ فَتَكُونَ عَنْ يَمِينِ غَيْرِهِ إِلَّا أَنْ لَا يَكُونَ عَنْ يسَاره أحد وليضعهما بَيْنَ رِجْلَيْهِ» . وَفَّى رِوَايَةٍ: «أَوْ لِيُصَلِّ فِيهِمَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَى ابْنُ مَاجَهْ مَعْنَاهُ
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “When any of you prays he should not place his sandals at his right or at his left so as to be at the right of someone else, unless no one is at his left, but should place them between his feet.” A version has, “or pray with them on.” Abu Dawud transmitted it and Ibn Majah transmitted something to the same effect.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے جوتے نہ تو اپنے دائیں طرف رکھے کیونکہ یہ دوسرے کے بائیں ہو جائیں گے (اور اسے تکلیف ہو گی)، نہ بائیں طرف رکھے (مگر اس صورت میں کہ بائیں طرف کوئی نہ ہو)، بلکہ دونوں پاؤں کے درمیان رکھے۔ (ابو داؤد)
