Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ وَالنِّسْيَانَ وَمَا اسْتُكْرِهُوا عَلَيْهِ». رَوَاهُ ابْن مَاجَه وَالْبَيْهَقِيّ
English Translation
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah has pardoned my ummah for their mistakes, forgetfulness, and what they are forced to do." Reported by Ibn Majah and al-Bayhaqi.
Urdu Translation
ابن عبا س رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک اللہ نے میری امت سے بھول چوک اور ایسے امور (یعنی گناہوں) سے جن پر انہیں مجبور کیا جائے درگزر فرمایا ہے۔“صحیح، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی السنن الکبریٰ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6293]
