Arabic (Original)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طُوبَى لِلشَّامِ»قُلْنَا: لِأَيٍّ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «لِأَنَّ مَلَائِكَةَ الرَّحْمَنِ بَاسِطَةٌ أَجْنِحَتَهَا عَلَيْهَا»رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
English Translation
'Abdullah ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Pray in the Valley of al-'Aqiq, for it is blessed." Reported by Ahmad.
Urdu Translation
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”شام کے لیے خوشحالی ہے۔“ہم نے عرض کیا، اللہ کے رسول! یہ کس وجہ سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیونکہ رحمن کے فرشتے اس پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں۔“اسنادہ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6273]
