Arabic (Original)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ كُنْتُ مُؤَمِّرًا مِنْ غَيْرِ مَشُورَةٍ لَأَمَّرْتُ عَلَيْهِمُ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ»رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
'Ali (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If I were to appoint a leader without consultation, I would have appointed Ibn Umm 'Abd ('Abdullah ibn Mas'ud) over them." Reported by Tirmidhi and Ibn Majah.
Urdu Translation
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اگر میں کسی مشورہ کے بغیر کسی شخص کو امیر مقرر کرتا تو میں ابن ام عبد (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کو ان کا امیر مقرر کرتا۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6231]
