Arabic (Original)
وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ لَا يَدْخُلَ النَّارَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ أَحَدٌ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ»قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَيْسَ قَدْ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى:[وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا واردها]قَالَ: فَلَمْ تَسْمَعِيهِ يَقُولُ:[ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتقَوا]وَفِي رِوَايَةٍ: «لَا يَدْخُلُ النَّارَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ-أَحَدُ-الَّذِينَ بَايَعُوا تحتهَا». رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hafsah (may Allah be pleased with her) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I hope that no one who witnessed Badr and al-Hudaybiyah will enter the Fire, if Allah wills." I said: "O Messenger of Allah, has not Allah said: 'There is none of you but will pass over it' [19:71]?" He said: "Have you not heard Him say: 'Then We shall save those who feared Allah' [19:72]?" In another narration: "None of the Companions of the Tree - those who gave the pledge under it - will enter the Fire, if Allah wills." Reported by Muslim.
Urdu Translation
حفصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں امید کرتا ہوں کہ ان شاء اللہ غزوۂ بدر اور صلح حدیبیہ میں شرکت کرنے والا کوئی شخص جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔“میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے تو فرمایا ہے:”تم میں سے ہر شخص نے اس پر وارد ہونا ہے۔“آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا تم نے سنا نہیں، وہ فرماتا ہے: پھر وہ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو بچا لے گا۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”ان شاء اللہ اصحاب شجرہ جنہوں نے اس (درخت) کے نیچے بیعت کی تھی جہنم میں داخل نہیں ہوں گے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6227]
