Arabic (Original)
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حَسْبُكَ مِنْ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ وَخَدِيجَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدٍ وَفَاطِمَةُ بِنْتُ محمَّد وآسية امْرَأَة فِرْعَوْن». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
'Ali (may Allah be pleased with him) reported: "'Ammar sought permission to enter upon the Prophet (peace be upon him), and he said: 'Permit him. Welcome to the good and the purified one.'" Reported by Tirmidhi.
Urdu Translation
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جہان کی خواتین میں سے (کمال کے اعتبار سے) مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آسیہ زوجہ فرعون رضی اللہ عنہ تمہارے لیے کافی ہیں۔“صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6190]
