Arabic (Original)
وَعَن ابْن عمر أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَلَّمَ عَلَى ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: السَّلَام عَلَيْك يَا ابْن ذِي الجناحين. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) reported that whenever he greeted Ibn Ja'far, he would say: "Peace be upon you, O son of the one with two wings (Dhu al-Janahain)." Reported by al-Bukhari.
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ ابن جعفر رضی اللہ عنہ کو سلام کیا کرتے تھے تو یوں کہتے تھے: ذوالجناحین (جعفر رضی اللہ عنہ کا لقب) کے بیٹے! تم پر سلام ہو۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6141]
