Arabic (Original)
وَعَن المِسور بْنِ مَخْرَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي»وَفِي رِوَايَةٍ: «يُرِيبُنِي مَا أَرَابَهَا وَيُؤْذِينِي مَا آذاها». مُتَّفق عَلَيْهِ
English Translation
Al-Miswar ibn Makhramah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Fatimah is a part of me. Whoever angers her angers me." In another narration: "What disturbs her disturbs me, and what harms her harms me." Agreed upon.
Urdu Translation
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے جس نے اس سے دشمنی رکھی اس نے مجھ سے دشمنی رکھی۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”جو چیز اسے قلق میں مبتلا کر دیتی ہے وہی چیز مجھے قلق میں مبتلا کر دیتی ہے اور جو چیز اسے ایذا پہنچاتی ہے وہی چیز مجھے ایذا پہنچاتی ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6139]
