Arabic (Original)
إِن سلم من عنعنة الْحسن الْبَصْرِيّ)وَعَن أبي بكرَة أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَأَيْتُ كَأَنَّ مِيزَانًا نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ فَوُزِنْتَ أَنْتَ وَأَبُو بَكْرٍ فَرَجَحْتَ أَنْتَ وَوُزِنَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فَرَجَحَ أَبُو بَكْرٍ وَوُزِنَ عُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَحَ عُمَرُ ثُمَّ رُفِعَ الْمِيزَانُ فَاسْتَاءَ لَهَا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي فَسَاءَهُ ذَلِكَ. فَقَالَ: «خِلَافَةُ نُبُوَّةٍ ثُمَّ يُؤْتِي اللَّهُ الْمُلْكَ مَنْ يَشَاءُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
'Ali (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "May Allah have mercy on Abu Bakr; he married his daughter to me, carried me to the land of emigration, freed Bilal from his own wealth, and was my companion in the Cave." Reported by Abu Nu'aym.
Urdu Translation
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا، میں نے (خواب میں) دیکھا کہ گویا ایک ترازو آسمان سے اترا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے وزن کیا گیا تو آپ بھاری رہے، ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ بھاری رہے، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو عمر رضی اللہ عنہ بھاری رہے، پھر ترازو اٹھا لی گئی۔ اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غمگین ہوئے، یعنی اس (خواب) نے آپ کو غمگین کر دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نبوت کا خلافت کی جانب اشارہ ہے، پھر اللہ جسے چاہے گا بادشاہت عطا فرمائے گا۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6066]
