Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ حَتَّى إِنِّي لَأَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ فِي أَظْفَارِي ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ»قَالُوا: فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «الْعِلْمَ». مُتَّفق عَلَيْهِ
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) ascended Uhud with Abu Bakr, 'Umar, and 'Uthman, and the mountain trembled beneath them. The Prophet (peace be upon him) stamped it with his foot and said: "Be still, O Uhud! For upon you is a Prophet, a Siddiq (truthful one), and two martyrs." Reported by al-Bukhari.
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”میں سویا ہوا تھا تو میرے پاس دودھ کا پیالہ لایا گیا تو میں نے پی لیا حتیٰ کہ سیرابی کا اثر میں نے اپنے ناخنوں میں ظاہر ہوتا دیکھا، پھر میں نے اپنے سے بچا ہوا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو عطا کیا:”صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ نے اس کی کیا تاویل فرمائی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”علم۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6039]
