Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَنْت عتيقُ اللَّهِ من النَّار». فَيَوْمئِذٍ سمي عتيقا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, among the nations before you there were people who were inspired (muhaddathun), and if there is one in my ummah, it is 'Umar." Reported by al-Bukhari.
Urdu Translation
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”آپ آگ سے اللہ کے آزاد کردہ (عتیق اللہ) ہیں۔“اس روز سے ان کا نام (لقب) عتیق رکھ دیا گیا۔ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6031]
