Arabic (Original)
وَعَن ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: «أَنْتَ صَاحِبِي فِي الْغَارِ وصاحبي على الْحَوْض». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said to Abu Bakr when they were in the Cave: "What do you think about two, the third of whom is Allah?" Agreed upon.
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ف��مایا:”تم میرے غار کے ساتھی ہو، اور حوض پر میرے ساتھی ہو گے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6028]
