Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: انْشَقَّ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِرْقَتَيْنِ: فِرْقَةً فَوْقَ الْجَبَلِ وَفِرْقَةً دُونَهُ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اشْهَدُوا». مُتَّفق عَلَيْهِ
English Translation
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) reported: The moon split into two parts during the time of the Messenger of Allah (peace be upon him): one part above the mountain and one part below it. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Bear witness." Agreed upon.
Urdu Translation
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں چاند کے دو ٹکڑے ہوئے تھے، ایک ٹکڑا پہاڑ کے اوپر اور ایک ٹکڑا اس کے نیچے (گرا) تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”(میری نبوت کی) گواہی دو۔“(دوسرا معنی):”(معجزہ) دیکھ لو۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5855]
