Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا وَسْوَسَتْ بِهِ صُدُورُهَا مَا لم تعْمل بِهِ أَو تَتَكَلَّم»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “God forgives my people the evil promptings which arise within them so long as they do not act upon them or speak about them.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت کے ان برے خیالات کو معاف فرما دیا جو ان کے دلوں میں آتے ہیں جب تک وہ ان پر عمل نہ کریں یا زبان سے نہ کہیں۔ (بخاری و مسلم)
