Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا بَيْنَ مَنْكِبَيِ الْكَافِرِ فِي النَّارِ مَسِيرَةَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ لِلرَّاكِبِ الْمُسْرِعِ». وَفِي رِوَايَةٍ: «ضِرْسُ الْكَافِرِ مِثْلُ أُحُدٍ وَغِلَظُ جِلْدِهِ مَسِيرَةُ ثَلَاثٍ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَذِكْرُ حَدِيث أبي هُرَيْرَة: «إِذا اشْتَكَتِ النَّارُ إِلَى رَبِّهَا». فِي بَابِ «تَعْجِيلِ الصَّلَوَات»
English Translation
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The distance between the two shoulders of a disbeliever in the Fire is a journey of three days for a swift rider." Agreed upon.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جہنم میں کافر کے دو کندھوں کا درمیانی فاصلہ تیز رفتار سوار کی تین روز کی مسافت جتنا ہو گا۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”کافر کی داڑھ احد (پہاڑ) کی مثل ہو گی، اور اس کی جلد کی موٹائی تین رات کی مسافت جتنی ہو گی۔“رواہ مسلم۔ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث:”آگ نے اپنے رب سے شکایت کی .....۔“باب تعجیل الصلوات میں ذکر کی گئی ہے۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5672]
