Arabic (Original)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَدْخُلُ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ جُرْدًا مُرْدًا مُكَحَّلِينَ أَبْنَاءَ ثَلَاثِينَ-أَوْ ثلاثٍ وَثَلَاثِينَ-سنة». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Mu'adh ibn Jabal reported that the Prophet (peace be upon him) said: "The people of Paradise will enter Paradise hairless, beardless, with kohl-lined eyes, thirty or thirty-three years of age." Narrated by Ahmad and al-Tirmidhi.
Urdu Translation
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جنت والے جنت میں اس حال میں داخل ہوں گے کہ نہ تو ان کے جسم پر بال ہوں گے اور نہ ان کی داڑھی ہو گی، ان کی آنکھیں سرمگیں ہوں گی اور ان کی عمر تیس یا تینتیس سال ہو گی۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5639]
