Arabic (Original)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى(وفُرُشٍ مرفوعةٍ)قَالَ: «ارْتِفَاعُهَا لَكَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ مَسِيرَةَ خَمْسِمِائَةِ سَنَةً». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
English Translation
Abu Sa'id reported from the Prophet (peace be upon him), regarding Allah Most High's words: "And furnished beds raised high" (56:34), he said: "Their elevation is like the distance between heaven and earth — a journey of five hundred years." Narrated by Ahmad and al-Tirmidhi.
Urdu Translation
ابوسعید رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے فرمان: (وَ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَۃٍ)”اور بلند بسترے“کے بارے میں روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ان (بچھونوں) کی بلندی اس طرح ہو گی جس طرح زمین و آسمان کے درمیان فاصلہ ہے، اور وہ فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت ہے۔“ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5634]
