Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مِمَّ خُلِقَ الْخَلْقُ؟ قَالَ: «مِنَ الْمَاءِ». قُلْنَا: الْجَنَّةُ مَا بِنَاؤُهَا؟ قَالَ: «لَبِنَةٌ مِنْ ذَهَبٍ وَلَبِنَةٌ مِنْ فِضَّةٍ وَمِلَاطُهَا الْمِسْكُ الْأَذْفَرُ وَحَصْبَاؤُهَا اللُّؤْلُؤُ وَالْيَاقُوتُ وَتُرْبَتُهَا الزَّعْفَرَانُ مَنْ يَدْخُلُهَا يَنْعَمُ وَلَا يَبْأَسُ وَيَخْلُدُ وَلَا يَمُوتُ وَلَا يَبْلَى ثِيَابُهُمْ وَلَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ والدارمي
English Translation
Abu Hurayrah reported: I said, "O Messenger of Allah, from what was creation created?" He said: "From water." We said: "From what was Paradise built?" He said: "A brick of gold and a brick of silver; its mortar is fragrant musk; its pebbles are pearls and rubies; and its soil is saffron. Whoever enters it will be in bliss and never miserable; he will live forever and never die; his garments will never wear out and his youth will never fade." Narrated by Ahmad, al-Tirmidhi, and al-Darimi.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مخلوق کو کس چیز سے پیدا کیا گیا؟ فرمایا:”پانی سے۔“ہم نے عرض کیا: جنت کی تعمیر کیسے ہوئی؟ فرمایا:”ایک اینٹ سونے کی اور ایک چاندی کی، اس کا گارا تیز خوشبو والی کستوری کا ہے، اس کی چپس ہیرے جواہرات اور یاقوت ہیں، اس کی مٹی زعفران ہے، جو اس میں داخل ہو گا وہ خوشحال رہے گا، بدحال نہیں ہو گا، وہاں ہمیشہ رہے گا، فوت نہیں ہو گا، اس کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے نہ اس کی جوانی ختم ہو گی۔“سندہ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5630]
