Arabic (Original)
وَقَدْ رَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي مُوسَى
English Translation
And some narrators reported it from al-Hasan from Abu Musa.
Urdu Translation
اور بعض راویوں نے اسے حسن بصری ؒ کے واسطے سے ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5558]
