Arabic (Original)
وَعَن قَتَادَة وَعَن أَنَسٍ: أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ تَسَحَّرَا فَلَمَّا فَرَغَا مِنْ سَحُورِهِمَا قَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الصَّلَاةِ فَصَلَّى. قُلْنَا لِأَنَسٍ: كَمْ كَانَ بَيْنَ فَرَاغِهِمَا مِنْ سَحُورِهِمَا وَدُخُولِهِمَا فِي الصَّلَاة؟ قَالَ: قَدْرُ مَا يَقْرَأُ الرَّجُلُ خَمْسِينَ آيَةً. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Qatada said on the authority of Hadrat Anas that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and Hadrat Zaid b Hadrat Anas had a meal at daybreak, and when they finished their meal God’s prophet got up to pray and performed the prayer. On being asked how long it was between the end of their meal and their beginning to pray Hadrat Anas replied that it was about os long as a man takes to recite fifty verses. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سحری کھائی، جب فارغ ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور نماز (فجر) پڑھی۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا: کھانا ختم کرنے اور نماز شروع کرنے کے درمیان کتنا وقت تھا؟ فرمایا: جتنے میں پچاس آیتیں پڑھ لے۔ (بخاری و مسلم)
