Arabic (Original)
عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: مَا سَأَلَ أَحَدٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الدجالِ أكثرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ وَإِنَّهُ قَالَ لِي: «مَا يَضُرُّكَ؟»قُلْتُ: إِنَّهُمْ يَقُولُونَ: إِنَّ مَعَهُ جَبَلَ خُبْزٍ وَنَهَرَ مَاءٍ. قَالَ: هُوَ أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ من ذَلِك. مُتَّفق عَلَيْهِ
English Translation
Abu Sa'id reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The best jihad is a word of justice spoken before an unjust ruler." Narrated by Abu Dawud, al-Tirmidhi, and Ibn Majah.
Urdu Translation
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، دجال کے متعلق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے، مجھ سے زیادہ کسی نے دریافت نہیں کیا، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:”وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔“میں نے عرض کیا: وہ (لوگ یا یہود و نصاریٰ) کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ روٹیوں کا پہاڑ اور پانی کی نہر ہو گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ (دجال) اللہ کے نزدیک ان اشیاء کی وجہ سے مزید ذلیل ہو گا۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5492]
