Arabic (Original)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ وَإِنَّ مَعَهُ مَاءً وَنَارًا فَأَمَّا الَّذِي يَرَاهُ النَّاسُ مَاءً فَنَارٌ تَحْرِقُ وَأَمَّا الَّذِي يَرَاهُ النَّاسُ نَارًا فَمَاءٌ بَارِدٌ عَذْبٌ فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَلْيَقَعْ فِي الَّذِي يَرَاهُ نَارًا فَإِنَّهُ مَاءٌ عَذْبٌ طَيِّبٌ». مُتَّفق عَلَيْهِ. وَزَاد مُسلم: «إِن الدجالَ ممسوحُ العينِ عَلَيْهَا ظفرةٌ غليظةٌ مَكْتُوب بَين عَيْنَيْهِ كَافِر يَقْرَؤُهُ كل مُؤمن كاتبٌ وَغير كَاتب»
English Translation
Abu Hurayrah reported from the Prophet (peace be upon him) who said: "Whoever withdraws from obedience and separates from the community and then dies, dies a death of Jahiliyyah. Whoever fights under a blind banner, becoming angry for the sake of partisanship, or calling to partisanship, or supporting partisanship, and is killed, is killed in a state of Jahiliyyah. Whoever goes against my nation, striking the righteous and wicked alike, not caring about the believer and not fulfilling the pledge given to the one who has a covenant, is not from me and I am not from him." Narrated by Muslim.
Urdu Translation
حذیفہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک دجال کا ظہور ہو گا اور اس کے ساتھ پانی اور آگ ہو گی، جسے لوگ پانی سمجھیں گے وہ آگ ہو گی وہ جلائے گی، اور جسے لوگ آگ سمجھیں گے وہ ٹھنڈا شیریں پانی ہو گا، تم میں سے جو ایسی صورت دیکھے تو وہ اس چیز میں واقع ہو جسے وہ آگ سمجھتا ہو، کیونکہ وہ تو شیریں خوشگوار پانی ہے۔“اور امام مسلم نے یہ الفاظ نقل کئے ہیں:”بے شک دجال کی ایک آنکھ نہیں ہو گی، اس کی (آنکھ) پر موٹا ناخن ہو گا، اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہو گا، اور اسے ہر مومن پڑھ لے گا خواہ لکھنا پڑھنا جانتا ہو یا نہ جانتا ہو۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5473]
