Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ قَلْبَ ابْنِ آدَمَ بِكُلِّ وَادٍ شُعْبَةٌ فَمَنْ أَتْبَعَ قَلْبَهُ الشُّعَبَ كُلَّهَا لَمْ يُبَالِ اللَّهُ بِأَيِّ وَادٍ أَهْلَكَهُ وَمَنْ تَوَكَّلَ عَلَى اللَّهِ كَفَاهُ الشّعب». رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
Amr ibn al-As reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The heart of the son of Adam has a tendency toward every valley. Whoever allows his heart to follow all those tendencies, Allah will not care in which valley He destroys him. But whoever places his trust in Allah, He will suffice him against all those tendencies." Narrated by Ibn Majah.
Urdu Translation
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک انسان کے دل کا ہر وادی میں حصہ ہے، جو شخص اپنے دل کو تمام حصوں کے پیچھے لگاتا ہے تو اللہ کو اس کی پرواہ نہیں خواہ وہ اسے کسی بھی وادی میں ہلاک کر دے، اور جو شخص اللہ پر توکل کرتا ہے تو وہ تمام حصوں سے کفایت کر جاتا ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5309]
