Arabic (Original)
عَن عبد الله بن عَمْرو قَالَ: مَرَّ بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَأُمِّي نُطَيِّنُ شَيْئًا فَقَالَ: «مَا هَذَا يَا عَبْدَ اللَّهِ؟»قُلْتُ شَيْءٌ نُصْلِحُهُ. قَالَ: «الْأَمْرُ أَسْرَعُ مِنْ ذَلِكَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
English Translation
Abdullah ibn Amr reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) passed by us while my mother and I were plastering something. He said: "What is this, O Abdullah?" I said: "Something we are repairing." He said: "The matter (death) is faster than that." Narrated by Ahmad and al-Tirmidhi, who said: This hadith is gharib.
Urdu Translation
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے تو میں اور میری والدہ (اپنے مکان کے) کسی حصہ کی لپائی کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”عبداللہ! کیا ہو رہا ہے؟“میں نے عرض کیا، ہم (مکان کے کسی) حصہ کی مرمت کر رہے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”معاملہ (موت) اس سے زیادہ تیز ہے۔“احمد، ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5275]
