Arabic (Original)
وَعَن قَتَادَة بن النُّعْمَان أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذا أحب الله عبداحماه الدُّنْيَا كَمَا يَظَلُّ أَحَدُكُمْ يَحْمِي سَقِيمَهُ الْمَاءَ». رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
English Translation
Qatadah ibn al-Nu'man reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When Allah loves a servant, He protects him from the world just as one of you keeps water away from his sick person." Narrated by Ahmad and al-Tirmidhi.
Urdu Translation
قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا (کے مال و منصب) سے بچا لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے۔“صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5250]
