Arabic (Original)
وَعَن مَالك بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ»رَوَاهُ الْمُوَطَّأ
English Translation
Malik reported that it reached him that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "I was sent to perfect good character."
Urdu Translation
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں، مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”مجھے اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے۔“سندہ ضعیف، رواہ مالک۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5096]
