Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم: رأى عِيسَى بن مَرْيَمَ رَجُلًا يَسْرِقُ فَقَالَ لَهُ عِيسَى: سَرَقْتَ؟ قَالَ: كَلَّا وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ. فَقَالَ عِيسَى: آمَنْتُ بِاللَّهِ وَكَذَّبْتُ نَفْسِي. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Isa (Jesus) ibn Maryam, peace be upon him, saw a man stealing and said to him: 'Did you steal?' He said: 'Never! By the One besides Whom there is no god!' Isa said: 'I believe in Allah and disbelieve my own eyes.'"
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”عیسیٰ بن مریم ؑ نے ایک آدمی کو چوری کرتے ہوئے دیکھا تو عیسیٰ ؑ نے اسے فرمایا: تم نے چوری کی ہے، اس نے کہا، اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں! ہرگز نہیں، (اس پر) عیسیٰ ؑ نے فرمایا: میں اللہ پر ایمان لایا، اور میں نے اپنے نفس کی تکذیب کی۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5050]
