Arabic (Original)
وَعَن سراقَة بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَفْضَلِ الصَّدَقَةِ؟ ابْنَتُكَ مَرْدُودَةً إِلَيْكَ لَيْسَ لَهَا كَاسِبٌ غَيْرُكَ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Suraqah ibn Malik reported that the Prophet, peace be upon him, said: "Shall I not tell you about the best charity? It is spending on your daughter who has been sent back to you and has no one to earn for her except you."
Urdu Translation
سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا میں تمہیں بہترین صدقہ کے متعلق نہ بتاؤں؟“وہ تیری اس بیٹی پر صدقہ کرنا ہے جو (طلاق وغیرہ کی وجہ سے) تیرے پاس لوٹ آئے اور تیرے سوا اس کے لیے کمانے والا بھی نہ ہو۔“سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5002]
