Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ كَالسَّاعِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ»وَأَحْسَبُهُ قَالَ: «كَالْقَائِمِ لَا يَفْتُرُ وَكَالصَّائِمِ لَا يفْطر». مُتَّفق عَلَيْهِ
English Translation
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The one who strives on behalf of the widow and the poor is like the one who strives in the way of Allah." And I think he also said: "He is like the one who stands in prayer without tiring and like the one who fasts without breaking his fast."
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بیوہ اور مسکین کی ضرورتوں کا خیال رکھنے والا، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔“اور میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ قیام کرنے (تہجد پڑھنے) والے کی طرح ہے جو سستی نہیں کرتا، اور اس روزہ دار کی طرح ہے جو افطار نہیں کرتا (مسلسل روزے رکھتا ہے)۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4951]
