Arabic (Original)
وَعَن عمار قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ ذَا وَجْهَيْنِ فِي الدُّنْيَا كَانَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ». رَوَاهُ الدَّارمِيّ
English Translation
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "No one covers the fault of a servant in this world except that Allah will cover his faults on the Day of Resurrection."
Urdu Translation
عمار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص دنیا میں دوغلہ ہو گا تو روزِ قیامت اس کی زبان آگ کی ہو گی۔“حسن، رواہ الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4846]
