Narrated byAbu al-Darda
Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّعَّانِينَ لَا يَكُونُونَ شُهَدَاءَ وَلَا شُفَعَاء يَوْم الْقِيَامَة». رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Abu al-Darda reported: I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: "Those who frequently curse will be neither witnesses nor intercessors on the Day of Resurrection."
Urdu Translation
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”کثرت سے لعنت کرنے والے روزِ قیامت نہ گواہ ہوں گے اور نہ سفارشی۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4820]
