Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اهْجُوا قُرَيْشًا فَإِنَّهُ أَشَدُّ عَلَيْهِمْ مِنْ رَشْقِ النَّبْلِ». رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Aishah, may Allah be pleased with her, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Satirize the Quraish, for it is harder on them than a volley of arrows."
Urdu Translation
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”قریش کی ہجو بیان کرو کیونکہ یہ ان پر تیر اندازی سے بھی زیادہ شدید ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4790]
