Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ فَأَحْسِنُوا أسمائكم»رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Abu al-Darda reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "On the Day of Resurrection you will be called by your names and the names of your fathers, so choose good names."
Urdu Translation
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”روزِ قیامت تمہیں تمہارے اور تمہارے آباء کے نام سے پکارا جائے گا، اپنے نام اچھے رکھو۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4768]
