Arabic (Original)
وَعَن قَتَادَة قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دَخَلْتُمْ بَيْتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَهْلِهِ وَإِذَا خَرَجْتُمْ فَأَوْدِعُوا أَهْلَهُ بِسَلَامٍ»رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»مُرْسَلًا
English Translation
Qatadah reported that the Prophet, peace be upon him, said: "When you enter a house, greet its inhabitants. And when you leave, bid farewell to its inhabitants with a greeting of peace."
Urdu Translation
قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تم کسی گھر میں جاؤ تو وہاں کے رہنے والوں کو سلام کرو اور جب تم (وہاں سے) نکلو تو اس گھر والوں کو الوداعی سلام کہو۔“بیہقی نے اسے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4651]
