Arabic (Original)
وَعَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ: «وَتُغِيثُوا الْمَلْهُوفَ وَتَهْدُوا الضالَّ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد عقيب حَدِيث أبي هُرَيْرَة هَكَذَا وَلم أجدهما فِي «الصَّحِيحَيْنِ»
English Translation
Umar reported from the Prophet, peace be upon him, regarding this same matter, who said: "And helping the distressed and guiding those who are lost." Abu Dawud narrated this after the hadith of Abu Hurairah in this manner. He said: I did not find these two hadiths in the two Sahihs.
Urdu Translation
عمر رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس قصہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں، فرمایا:”مظلوم کی مدد کرو اور راستہ بھٹکے ہوئے شخص کی رہنمائی کرو۔“امام ابوداؤد نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کے بعد اسی طرح روایت کیا ہے، اور میں نے، ان دونوں حدیثوں کو صحیحین میں نہیں پایا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4642]
