Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
‘Abdallah b. ‘Abbas said that he heard God’s messenger say, “When a skin is tanned it is pure." Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جب چمڑے کو دباغت دے دی جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔ (مسلم)
