Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى كَاهِنًا فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ أَوْ أَتَى امْرَأَتَهُ حَائِضًا أَو أَتَى امْرَأَته من دُبُرِهَا فَقَدْ بَرِئَ مِمَّا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ». رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever goes to a soothsayer and believes what he says, or has intercourse with his wife while she is menstruating, or has intercourse with his wife in her back passage, has disbelieved in what was revealed to Muhammad." Narrated by Ahmad and Abu Dawud.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص کسی کاہن کے پاس گیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی یا اس نے اپنی اہلیہ سے جبکہ وہ حالتِ حیض میں ہو، جماع کیا، یا اس نے اپنی اہلیہ کی پشت میں جماع کیا تو وہ اس سے بیزار ہے جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اتاری گئی ہے۔“حسن، رواہ احمد و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4599]
