Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا عَدْوَى وَلَا هَامَةَ وَلَا نَوْءَ وَلَا صفر». رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There is no contagion, no owl (superstition), no star-caused rain, and no month of Safar (superstition)." Narrated by Muslim.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ الّو منحوس ہے اور نہ کوئی ستارہ منحوس ہے اور نہ صفر منحوس ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4579]
