Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا طِيَرَةَ وَخَيْرُهَا الْفَأْلُ»قَالُوا: وَمَا الْفَأْلُ؟ قَالَ: «الْكَلِمَةُ الصَّالِحَة يسْمعهَا أحدكُم»
English Translation
Abu Hurairah narrated: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "There is no evil omen (tiyarah), and the best of it is the good omen (fa'l)." They asked: "What is a fa'l?" He said: "A good word that any one of you hears." Agreed upon.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”بدشگونی کچھ بھی نہیں، اور اس کی بہتر صورت فال ہے۔“صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، فال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اچھی بات جو تم میں سے کوئی ایک سنتا ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4576]
