Arabic (Original)
وَعَنْ سَلْمَى خَادِمَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: مَا كَانَ أَحَدٌ يَشْتَكِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعًا فِي رَأْسِهِ إِلَّا قَالَ: «احْتَجِمْ»وَلَا وَجَعًا فِي رِجْلَيْهِ إِلَّا قَالَ: «اخْتَضِبْهُمَا». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Salma, the servant of the Prophet (peace be upon him), narrated: Whenever anyone complained to the Messenger of Allah (peace be upon him) of a headache, he would say: "Get yourself cupped." And whenever anyone complained of pain in his legs, he would say: "Dye them with henna." Narrated by Abu Dawud.
Urdu Translation
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خادمہ سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جس شخص نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درد سر کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہی فرمایا کہ”پچھنے لگاؤ۔“اور جس نے اپنے پاؤں میں تکلیف کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا:”مہندی لگاؤ۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4540]
