Arabic (Original)
وَعَن زيد بن أَرقم قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَدَاوَى مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ بِالْقُسْطِ البحريِّ وَالزَّيْت. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Zaid ibn Arqam narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) commanded us to treat pleurisy with Indian costus and olive oil. Narrated by al-Tirmidhi.
Urdu Translation
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ ہم قسط بحری اور زیتون سے نمونیہ کا علاج کریں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4535]
