Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِي جُمَّةً أَفَأُرَجِّلُهَا؟ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَعَمْ وَأَكْرِمْهَا»قَالَ: فَكَانَ أَبُو قَتَادَةَ رُبَّمَا دَهَنَهَا فِي الْيَوْمِ مَرَّتَيْنِ مِنْ أَجْلِ قَوْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ وَأَكْرمهَا». رَوَاهُ مَالك
English Translation
Abu Qatadah narrated that he said to the Messenger of Allah (peace be upon him): "I have long hair (reaching my shoulders). Shall I comb it?" The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Yes, and honor it." Abu Qatadah would sometimes oil it twice a day because of the saying of the Messenger of Allah (peace be upon him): "Yes, and honor it." Narrated by Malik.
Urdu Translation
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا، میرے بال لمبے (کندھوں تک) ہیں، کیا میں ان میں کنگھی کر لیا کروں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں، اور انہیں سنوار کر رکھ۔“راوی نے کہا، اور ابوقتادہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کی وجہ سے کہ”بالوں کو سنوار کر رکھو۔“دن میں دو مرتبہ بالوں کو تیل لگایا کرتے تھے۔ ضعیف، رواہ مالک۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4483]
