Arabic (Original)
وَعَنْ كَرِيمَةَ بِنْتِ هَمَّامٍ: أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عائشةَ عَنْ خِضَابِ الْحِنَّاءِ فَقَالَتْ: لَا بَأْسَ وَلَكِنِّي أَكْرَهُهُ كَانَ حَبِيبِي يَكْرَهُ رِيحَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Karimah bint Hammam narrated that a woman asked 'A'ishah about dyeing with henna. She said: "There is no harm in it, but I dislike it because my beloved (the Prophet, peace be upon him) used to dislike its smell." Narrated by Abu Dawud and al-Nasa'i.
Urdu Translation
کریمہ بنت ہمام سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے مہندی کے خضاب سے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: کوئی مضائقہ نہیں، لیکن میں اسے ناپسند کرتی ہوں، میرے حبیب (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی مہک کو ناپسند کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4465]
