Arabic (Original)
وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ فَقَالَتْ لِي أُمِّي: لَا أَجُزُّهَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
Anas narrated: I had a forelock of hair, and my mother said: "I will not cut it. The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pull it and hold it." Narrated by Abu Dawud.
Urdu Translation
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میری پیشانی کے بال لمبے تھے، میری والدہ نے مجھے کہا: میں انہیں نہیں کاٹوں گی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں کھینچتے اور پکڑا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4462]
