Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ وَيَصْفِرُّ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِك. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
English Translation
Ibn Umar narrated that the Prophet (peace be upon him) used to wear tanned leather sandals and would dye his beard yellow with wars (a yellow herb) and saffron, and Ibn Umar used to do the same. Narrated by al-Nasa'i.
Urdu Translation
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سبتی جوتے (جن پر بال نہیں ہوتے تھے) پہنا کرتے تھے، اور ورس (یمن کے علاقے کی ایک بوٹی) اور زعفران سے اپنی داڑھی کو زرد کیا کرتے تھے، اور ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسے ہی کیا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4453]
