Arabic (Original)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: إِذَا فَرَقْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ صَدَّعْتُ فَرْقَهُ عَنْ يَافُوخِهِ وَأَرْسَلْتُ نَاصِيَتَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
'A'ishah narrated: When I parted the hair of the Messenger of Allah (peace be upon him), I would make the parting from the crown of his head and let his forelock hang between his eyes. Narrated by Abu Dawud.
Urdu Translation
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بالوں کی مانگ نکالتی تو میں آپ کے تالو سے بالوں کو الگ کرتی اور آپ کی پیشانی کے بالوں کو آپ کی آنکھوں کے درمیان لٹکا دیتی۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4447]
