Arabic (Original)
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحِجَامَةُ يَوْمُ الثُّلَاثَاءِ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مِنَ الشَّهْرِ دَوَاءٌ لِدَاءِ السَّنَةِ» . رَوَاهُ حَرْبُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْكِرْمَانِيُّ صَاحِبُ أَحْمَدَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ هَكَذَا فِي الْمُنْتَقى وروى رزين نَحوه عَن أبي هُرَيْرَة
English Translation
Hadrat Ma'qil b. Yasar reported God’s messenger as saying:“Cupping on Tuesday the 17th of the month is a cure for a year’s illness.” Harb b. Isma'il al-Kirmani, Ahmad’s companion, transmitted it, but his isnad is worthless. Thus it is stated in al-Muntaqa. Razin transmitted something to the same effect on the authority of Hadrat Abu Huraira.
Urdu Translation
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مہینے کی سترہویں تاریخ کو منگل کے دن پچھنے لگوانا سال بھر کی بیماری کی دوا ہے۔ حرب بن اسماعیل کرمانی جو احمد کے شاگرد ہیں نے روایت کیا لیکن اس کی سند مضبوط نہیں ہے، المنتقیٰ میں ایسا ہی ہے۔ اور رزین نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت کیا۔
