Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أُبَالِي مَا أَتَيْتُ إِنْ أَنَا شَرِبْتُ تِرْيَاقًا أَوْ تَعَلَّقْتُ تَمِيمَةً أَوْ قُلْتُ الشِّعْرَ مِنْ قِبَلِ نَفْسِي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
‘Abdallah b. ‘Umar told that he heard God’s messenger say:“If I drink an antidote, or tie on an amulet, or compose poetry, I am the type who does not care what he does.”* Abu Dawud transmitted it. * Meaning that one who does any such thing is an abandoned character.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: مجھے پرواہ نہیں جو کچھ بھی میں کروں اگر میں تریاق (زہر کا توڑ) پی لوں، یا تعویذ لٹکا لوں، یا اپنی طرف سے شعر کہوں (یعنی یہ سب برے کام ہیں)۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
