Arabic (Original)
وَعَن أنسٍ قَالَ: رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرُّقْيَةِ مِنَ الْعَيْنِ وَالْحُمَّةِ وَالنَّمْلَةِ. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Anas said God’s messenger gave permission to use an invocation for the evil eye, scorpion sting and small pustules. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نظر بد، بچھو کے ڈنک اور چھوٹے دانوں کے لیے دم کرنے کی اجازت دی۔ مسلم نے روایت کیا۔
