Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Musa al-Ash‘ari reported God’s messenger as saying, "He who plays backgammon has disobeyed God and His messenger." Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نرد (چوسر) کھیلا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ احمد اور حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
